اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد جشن آزادی کی تقریبات کی سیکیورٹی سخت

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد جشن آزادی کی تقریبات کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔

یوم آزدی کے موقع پر  لبرٹی، مینار پاکستان، جیلانی پارک، ڈیفنس سمیت دیگر مقامات پر ہونے والی تقریبات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

لبرٹی میں ہونے والی تقریب کے داخلی راستوں پر چیکنگ کا عمل مزید سخت کردیا گیا جبکہ شرکا کو مکمل تلاشی کے بعد تقریب میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے