اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ: نامعولم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت کانسٹیبل جاں بحق

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) بادامی باغ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے سب انسپکٹر عدیل اور کانسٹیبل اسد شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں  نے اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے تاہم فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے