اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مین بلیوارڈ گلبرگ 8 بجے سے ٹریفک کیلئے بند کر دی جائے گئی: سی ٹی او لاہور

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور نے کہا ہے کہ مین بلیوارڈ گلبرگ 8 بجے سے ٹریفک کیلئے بند کر دی جائے گئی، جشن آزادی تقریب کیلئے یو سی ایچ سے لاہور سنٹر تک مین بلیوارڈ گلبرگ بند کی جائے گئی۔

سی ٹی او لاہور  نے لبرٹی چوک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلمہ چوک اور برکت مارکیٹ سے انے والی ٹریفک سنٹر پوائنٹ سے فردوس مارکیٹ کیطرف موڑ دی جائے گئی۔

انہوں  نے کہا کہ جیل روڈ ،کینٹ، صدیق سنٹر سے انے والی ٹریفک منی مارکیٹ کیطرف موڑ دی جائے گی۔ لبرٹی میں ہونے والی جشن آزادی تقریب میں آنے والے شہریوں کو چیکنگ کے بعد آنے کی اجازت ہو گی۔

سی ٹی او کا کہنا تھا کہ شہر ایل ڈی اے پارکنگ پلازہ ، سی بی ڈی، لبرٹی مارکیٹ میں گاڑی پارک کر سکیں گے، شہر میں  10 جگہوں پر جشن آزادی کی تقریبات ہو رہی ہیں۔ لبرٹی میں میوزیکل کنسرٹ کی وجہ سے زیادہ شہریوں کی آمد کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے