اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور:بادامی باغ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار شہید

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز)بادامی باغ کی حدودمیں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارشہید ہوگئے ۔

 

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر عدیل اور کانسٹیبل اسد شہید ہوئے، دونوں اہلکار لاری اڈا پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عدیل نے کچھ عرصہ قبل خطرناک شوٹر فیضان بٹ کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیا تھا جبکہ فیضان بٹ کا بھائی ریحان بٹ بھی خطرناک شوٹر ہے اور پولیس کو مطلوب ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریحان بٹ نے اپنے بھائی کی رنجش میں سب انسپکٹر عدیل اور کانسٹیبل اسد کو فائرنگ کرکے شہید کیا۔

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، جبکہ دونوں شہید اہلکاروں کی میتیں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے