اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ کے بعد نواں کوٹ میں پولیس پر فائرنگ؛3 اہلکار زخمی

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(ویب ڈیسک)لاہور میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ شروع، بادامی باغ کے بعد نواں کوٹ کے علاقہ میں پولیس پر فائرنگ ہوگئی۔

نواں کوٹ میں فائرنگ سے 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ زخمی پولیس اہلکار طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیے ۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ نواں کوٹ میں فائرنگ سے 3پولیس اہلکار زخمی نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 راہگیر بھی زخمی ہوئے ۔

زخمی پولیس اہلکار طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیے گئے ۔ پولیس کے مطابق کالعدم مذہبی تنظیم کے ہیڈکوارٹر پر تعینات اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی،واقعہ میں ریحان بٹ اور اسکے ساتھیوں کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

ریحان بٹ نے کچھ دیر پہلے بادامی باغ میں 2پولیس اہلکاروں کو شہید کیا۔ نواں کوٹ میں فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ فوٹیج کے مطابق ملزمان نے بھاری ہتھیاروں سے اہلکاروں پر فائرنگ کی،اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرارہوگئے، ایک حملہ اور شلوارقمیض اوردوسرا  پینٹ شرٹ میں ملبوس تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے