اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کا 13 اور 14 اگست کیلئے خصوصی پٹرولنگ پلان تیار

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کی جانب سے 13 اور 14 اگست کیلئے خصوصی پٹرولنگ پلان تیار کر لیا گیا، جس کے مطابق ون ویلنگ،ہ لڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں جائے گی۔

شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کیلئے ڈولفن کا سپیشل سکواڈ تیار کیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں 97 اہم پوائنٹس پر 85 ڈولفن، پی آر یو کی ٹیمیں مامور ہوں گی۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ون ویلنگ،ہلڑ بازی و ہوائی فائرنگ کیخلاف اقدامات کئے جائیں گے، 13 اگست کی رات پٹرولنگ کیلئے حتمی سکواڈ تشکیل دے دیا گیا، ہوائی فائرنگ، روڈ بلاکنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی، ہلڑ بازی کرنیوالے افراد کیلئےمختلف پوائنٹ پر 500 جوانوں کو ٹارگٹ سونپا گیا۔

ایس پی ڈولفن بلال احمد کے مطابق فیملیزکو ہراساں کرنیوالے قانون کے شکنجے میں آئیں گے، ڈولفن سکواڈویلنگ کے مخصوص و پسندیدہ سپاٹس کو کور کریں گے، ڈولفن سکواڈ کے 70جوان مخصوص ٹریک سوٹ میں حفاظت کیلئے فرائض انجام دینگے تاہم 14اگست پر فیملی پارکس پٹرولنگ یونٹ کی 6 ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے