اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مکہ دفاعی معاہدہ اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کی موت ہے، لیاقت بلوچ

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدہ اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کی موت ہے۔

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدہ پر وضاحتی بیان اچھا ہے، پاکستان میں ضروری ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس معاہدے سے متعلق آگاہی دی جائے خواہ دفاعی معاہدہ پر ان کیمرہ اجلاس ہو، تاکہ تحفظات اور اعتراضات کا ازالہ ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بلوچستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کی صورتحال پر بلاتاخیر فوری قومی کانفرنس بلائیں، سیاسی بحرانوں کا خاتمہ قومی مطالبہ بن گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے