اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مکہ دفاعی معاہدہ، لاہور سمیت پاکستان کے ایئرپورٹس سبز اور سرخ روشنیوں سے منور

09 Aug 2026
09 Aug 2026

: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز اور لاہور سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس کو سبز اور سرخ روشنیوں سے منور کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پی اے اے ہیڈکوارٹرز سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس کو مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

پی اے اے کے مطابق قومی تقریبات میں شامل عمارتوں کو بھی سبز اور سرخ روشنیوں سے آراستہ کیا گیا۔

 

 

 

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سبز اور سرخ روشنیوں سے مزین ہیڈکوارٹرز اور ایئرپورٹس تاریخی معاہدے اور قومی فخر کے عکاس ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے