اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جشنِ آزادی کی تیاریاں، شہربھر میں سٹال سج گئے

09 Aug 2026
09 Aug 2026

(لاہور نیوز) جشن آزادی کی تیاریاں جوش خروش سےجاری، شہر لاہور میں سٹال سج گئے اور خریداروں کا رش ہونے کے باعث ہر طرف سبز و سفید رنگوں کی بہار نظر آنے گلی۔

قومی پرچم سے ہم رنگ اشیاء سٹالز کی زینت بن گئیں، جھنڈیاں، جھنڈےاوربیجزکی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا ہے، کپڑے، جیولری، بیگ اور بچوں کے کھلونے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 

گھر، محلہ، گلیوں اور بازاروں کی سجاوٹ کیلئے شہری خریداری میں مصروف ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ جشن آزادی کا دن جذبہ حب الوطنی سے لبریز ہوتا ہے، اسی لئے آزادی کی خوشیاں منانے کیلئے ابھی سے تیاریاں کر رہے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے