اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن میں 31 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معمہ حل، دو سگے بھائی گرفتار

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن پولیس نے 31 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث دو سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عامر اور اویس کا تعلق ساہیوال سے ہے، دونوں  نے چند روز قبل ایک نجی کمپنی کے ملازم سے 31 لاکھ روپے چھین لئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو موبائل فون کی لوکیشن اور کلوز سرکٹ (سی سی ٹی وی) کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واردات کے دیگر پہلوؤں اور ممکنہ ساتھیوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے