اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیرحراست دو خواتین کی ہلاکت کا واقعہ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(لاہور نیوز) ٹاؤن شپ تھانے میں زیر حراست دو خواتین کی ہلاکت کے معاملے میں دونوں کی لاشوں کا دو روز بعد پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق دونوں خواتین کی موت دل بند ہونے کے باعث ہوئی، تاہم موت کی حتمی وجہ کا تعین کرنے کے لیے ضروری نمونہ جات فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی دونوں خواتین انویسٹی گیشن ونگ کی تحویل میں تھیں۔ پوسٹ مارٹم میاں منشی ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے انجام دیا، جبکہ حتمی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی اموات کی اصل وجوہات واضح ہو سکیں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن ونگ کی جانب سے متعلقہ دستاویزات کی تکمیل میں تاخیر کے باعث پوسٹ مارٹم واقعے کے اگلے روز کے بجائے دوسرے روز کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے