اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سائیڈ ویو میررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل سواروں کے جرمانے کرنے کا فیصلہ

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) سائیڈ ویو میررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کو بھی جرمانے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں سائیڈ ویو میررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے افراد کے خلاف جرمانے کیے جائیں گے۔ 

بیان میں کہا گیا کہ اس حوالے سے آگاہی اور ڈرائیور ایجوکیشن سیشنز بھی منعقد کیے جائیں گے تاکہ شہری ٹریفک قوانین سے آگاہ ہوں، سائیڈ ویو میررز اور انڈیکیٹرز کا نہ ہونا ٹریفک حادثات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے، اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلیے موٹرسائیکل کو مکمل حفاظتی تقاضوں کے مطابق رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے