اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل سستا

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے  فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 333 روپے 1 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی جانب سے کیا گیا ہے جو رات 12 بجے سے آج رات 12 بجے تک نافذ العمل ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کی کمی کی گئی تھی۔

مزید برآں حکومت کی جانب سے یہ ریلیف عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور ملکی مالیاتی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے