03 Aug 2026
(لاہور نیوز) واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔
سب سے زیادہ 68 ملی میٹر بارش، واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں ریکارڈ کی گئی، جیل روڈ 10.7، ہیڈ آفس گلبرگ 68، لکشمی چوک میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ، مغل پورہ 55.8، تاجپورہ 38.6، نشتر ٹاؤن میں 20.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، ا سکے علاوہ اپر مال 11، چوک ناخدا 18.8، گلشن راوی میں 7.6 ملی میٹر بارش ہوئی۔
پانی والا تالاب 3.8، فرخ آباد 22، اقبال ٹاؤن میں 17.6ملی میٹر بارش ریکارڈ، سمن آباد 7.4، جوہر ٹاؤن 46.2، ڈیفنس روڈ پر12.6ملی میٹر بارش ہوئی، اس کے علاوہ شادی پورہ 59، سگیاں 13.2، کاہنہ 20.6،مناواں میں 46.6، ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔
