اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: 5 اگست کو یوم استحصال پر 1 منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ

03 Aug 2026
03 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہبا زشریف نے یوم استحصال کے موقع کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

ملک بھر میں 5 اگست کو یوم استحصال کے دن ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اس حوالے سے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 5 اگست کو صبح 9 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، وزیراعظم  نے یہ احکامات یوم استحصال پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور دیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے