اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بارش کا امکان

03 Aug 2026
03 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث موسم نسبتاً خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ہوا 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برس سکتے ہیں، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے، شہریوں کو موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے