اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں اربوں مالیت کا الیکٹرک بس منصوبہ، ٹینڈر شرائط پر نیا تنازع سامنے آ گیا

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں اربوں روپے مالیت کے الیکٹرک بس منصوبے کی ٹینڈر شرائط پر نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق عالمی بس ساز کمپنیوں بی وائی ڈی، یو ٹونگ، کنگ  لانگ اور ہائیگر ے ٹینڈر کی سخت شرائط پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان شرائط سے مقابلے کا عمل محدود ہونے اور چند کمپنیوں کو فائدہ پہنچنے کا تاثر پیدا ہو رہا ہے۔

کمپنیوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹینڈر کی شرائط کو نرم کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی کمپنیوں کی شمولیت ممکن ہو سکے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے بیشتر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے الیکٹرک بس منصوبے کی موجودہ شرائط برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا  ہے اور منصوبہ انہی شرائط کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے