اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر، فیڈرز ٹرپ

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) بارش کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

لیسکو کے مطابق سسٹم میں فنی خرابیاں اور بعض علاقوں میں ٹرانسفارمرز کی خرابی کے باعث بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی، وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث انفرادی شکایات میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے لائن سٹاف کو مرمتی کام اور بجلی کی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کیلئے ٹیمیں مسلسل کام کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے