اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکی ؒکے مزار شریف پر سالانہ غسل مبارک کی تقریب

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) معروف روحانی شخصیت حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف پر سالانہ غسل مبارک کی تقریب منعقد کی گئی۔

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے پیر مکی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف کو غسل دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور حافظ انیس الرحمان، زونل ایڈمنسٹریٹر رانا احسان الحق ان کے ہمراہ تھے۔

غسل مبارک کی تقریب میں محفل حمدوثناء کا انعقاد کیا گیا جبکہ ملکی سلامتی و استحکام کی خصوصی دعا بھی کی گئی۔

صوبائی وزیر بلال یاسین  کا کہنا تھا کہ اولیاء کرام  نے دین اسلام۔کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے مزارات کی اپ گریڈیشن کے منڈوبے جاری ہیں تاکہ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے