اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچ ای سی اور پی ایس ای بی کا ڈگری تصدیق نظام کو یکجا کرنے کا معاہدہ

28 Jul 2026
28 Jul 2026

ایچ ای سی اور پی ایس ای بی کا ڈگری تصدیق نظام کو یکجا کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ طلبہ اور آئی ٹی ماہرین کی ڈگریوں کی اب ڈیجیٹل تصدیق ہو گی، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اور سی ای او پی ایس ای بی فیصل جدی نے ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔

پاکستان کا پہلا قومی تصدیق شدہ ڈیجیٹل ٹیلنٹ پول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈگری ویری فکیشن کی یکجائی سے ڈیجیٹل ورک فورس میں شفافیت اور اعتماد بڑھے گا۔

پاکستانی آئی ٹی پروفیشنلز کیلئے عالمی اور مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، تعلیمی اداروں اور صنعت کے باہمی ربط سے ڈیجیٹل پاکستان کا وژن تقویت پائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے