اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کیمپس, یونیورسٹی پروفیسر کی کمسن بیٹی کو آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کیمپس میں آوارہ کتوں کا حملہ ، یونیورسٹی پروفیسر کی کمسن بیٹی کو آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا۔

کتے کے کاٹنے سے زخمی بچی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حملے کے نتیجے میں بچی کے جسم کے مختلف حصوں پر گہرے زخم آئے، یونیورسٹی اساتذہ، ملازمین  نے کیمپس سے آوارہ کتوں کے تدارک کا مطالبہ کیا ہے۔ 

واضح رہے آج ہی سندر کے قریب ایک سوسائٹی میں دو کم سن بچوں پر بھی کتوں  نے حملہ کیا تھا جو چند روز قبل زندگی کی بازی ہار گئے تھے، لاہور میں آوارہ کتوں کی بہتات ہو چکی ہے، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ  انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کتوں کا سد باب لازم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے