اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی دوسرے سالانہ امتحانات دوسری شفٹ میں لینے کی تجویز

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی اور امتحانی مراکز کی بہتر دستیابی کے پیشِ نظر دوسرے سالانہ امتحانات دوسری شفٹ میں منعقد کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن دوپہر کے اوقات میں امتحانات کے انعقاد کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ سرکاری سکولوں اور کالجز کی عمارتوں کو بطور امتحانی مراکز مؤثر انداز میں استعمال کیا جا سکے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مارننگ شفٹ کے بجائے سیکنڈ شفٹ میں امتحانات لینے سے امتحانی مراکز کے انتظام اور نگرانی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، جبکہ اساتذہ کی دستیابی کا مسئلہ بھی کسی حد تک حل ہو سکے گا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق اساتذہ اور امتحانی مراکز کی دستیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے اور دوسرے سالانہ امتحانات کو سیکنڈ شفٹ میں کرانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانات دوپہر میں منتقل ہونے سے انتظامی امور مزید آسان ہونے کی توقع ہے، تاہم حتمی فیصلہ متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے