اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے کل ملاقات کا دن

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشری بی بی سے کل ملاقات کا دن ہے۔

پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی ہے، فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ اور راجہ متین کا نام شامل ہیں  جبکہ قاضی نور السلام، فتح اللہ برکی اور شعیب الیاس کا نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہے۔

 

 

 

تحریک انصاف کے وکلاء رہنما کل منگل کو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئیں گے،بانی تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان اور دیگر بھی کل ملاقات کے لئے آئیں گی،  دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی فیملی اور وکیل رائے سلمان بھی ملاقات کیلئے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے