اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال سائیکل چوری کی وارداتوں میں 62 فیصد اضافہ

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں سائیکل چوری کی وارداتوں میں رواں سال 62 فیصد اضافہ ہو گیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران مختلف علاقوں سے 156 سائیکلیں چور  لے اڑے، سٹی ڈویژن میں 19 سائیکلیں چوری ہوئیں جبکہ کینٹ ڈویژن میں سائیکل چوری کے 47 مقدمات درج کئے گئے، اسی طرح سول لائنز ڈویژن میں سائیکل چوری کے 14 مقدمات کا اندراج ہوا۔

پولیس ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ صدر ڈویژن سے 35 سائیکلیں چور لے اڑے، اقبال ٹاؤن ڈویژن سے 15 اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں سائیکل چوری کی 26 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے