اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف، بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پالیسی میں نرمی

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پالیسی میں نرمی کردی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف مل گیا ۔ پرائیویٹ سکول اب پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رجسٹرڈ انجینئر یا فرم سے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کیلئے سی اینڈ ڈبلیو کی شرط نرم، متبادل آپشن منظور  ہوگیا ۔ 

سی ای او ایجوکیشن طارق محمود نے بتایا کہ سکول رجسٹریشن کے عمل میں بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے،طلبہ اور عملے کی حفاظت کیلئے نئے انتظامات کرنا ضروری ہیں،لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے فٹنس سرٹیفکیٹ فوری حاصل کریں۔

بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رجسٹرڈ سول انجینئر سے بھی حاصل کیا جا سکے گا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے ضلعی رجسٹریشن اتھارٹیز کو احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے