اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: مسلسل بارش کے بعد مختلف علاقوں کی مرکزی شاہراہیں زیرِ آب

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں مسلسل بارش کے بعد مختلف علاقوں کی مرکزی شاہراہیں زیرِ آب آگئیں۔

سڑکوں پرپانی جمع ہونے سےشہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کریم بلاک کی مین سڑک پر بھی بارش کا پانی جمع ہو گیا۔کریم بلاک کی مارکیٹ اور مین سڑک پر تقریبا دو فٹ پانی جمع ہو گیا۔ 

سڑکوں پرپانی جمع،ٹریفک کی روانی سست ہو گئی، پانی زیادہ ہونے سے موٹر سائیکلیں بند، شہری خوار ہو گئے، پانی دکانوں میں داخل ،دوکانداروں کا سامان خراب ہو گیا۔

بارشی پانی میں بجلی کے کھمبے بھی ڈیڑھ فٹ تک ڈوب گئے،  شہری کا کہنا ہے کہ ہر بار بارش کے بعد اہم شاہراہ پر پانی جمع ہو جاتا ہے، شہریوں نے نکاسی آب کےانتظامات بہتر کرنے کامطالبہ کیا۔

 

 

 

یہی صورتحال جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ ،فیروز پور روڈ،  ماڈل ٹاؤن، ملتان روڈ، سمن آباد، گلشن راوی اور لکشمی سمیت شہر کے کئی علاقوں میں ہے جہاں   مرکزی شاہراہیں اور گلیاں  زیر آب آ چکی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے