اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، شادی پورہ میں 19 ملی میٹر ریکارڈ

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ واسا کے مطابق شہر میں اوسطاً 6.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق شادی پورہ میں سب سے زیادہ 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، جبکہ مغلپورہ میں 17.2، مناواں میں 16، ہڈیارہ میں 15، لکشمی چوک میں 11، چوک ناخدا میں 10.4، تاجپورہ میں 7، جوہر ٹاؤن میں 7 اور پانی والا تالاب میں 7.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔

دیگر علاقوں میں جیل روڈ پر 5.5، گلبرگ میں 4، اقبال ٹاؤن میں ایک، گلشن راوی میں 2.8، فرخ آباد میں 0.4، سگیاں میں 0.4 اور سمن آباد میں 0.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

بارش کے باعث موسم میں خوشگوار تبدیلی آئی، جبکہ متعلقہ ادارے نشیبی علاقوں کی صورتحال اور نکاسی آب کے انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے