اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹاؤن شپ، فاسٹ فوڈ شاپ میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) ٹاؤن شپ کے علاقے بٹ چوک میں واقع ایک فاسٹ فوڈ شاپ میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ فائر آپریشن میں ریسکیو 1122 کی پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور 12 ریسکیورز  نے حصہ لیا، کامیاب کارروائی کے بعد فائر آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے