اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت خزانہ کا رواں مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہورنیوز) وفاقی حکومت نے مالیاتی سال 27-2026 کیلئے کفایت شعاری مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی کابینہ نے اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دی، کفایت شعاری اقدامات وفاقی محکموں، خود مختار اداروں اور ریگولیٹری اتھارٹیز پر لاگو ہوں گے۔

سرکاری ملکیتی اداروں اور سٹیچوٹری باڈیز کیلئے بھی کفایت شعاری کے سخت احکامات جاری کر دیئے گئے۔وزارت خزانہ کے مطابق اداروں کیلئے کفایت شعاری اقدامات وفاقی حکومت کی جانب سے لازمی آئینی ہدایت تصور ہوگی، کفایت شعاری کمیٹی کو ٹھوس وجوہات پر کیس ٹو کیس بنیادوں پر رعایت دینے کا اختیار تفویض ہے۔

وزارت خزانہ نے وزارتوں، ڈویژنز کو کفایت شعاری پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے