اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں قائم ایک نجی ہوٹل سے نیدرلینڈ کے رہائشی غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 

پولیس کے مطابق بگ نامی غیر ملکی شہری اپنے ہوٹل کے کمرے میں  پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے ہوٹل انتظامیہ سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے جب کہ مختلف پہلوؤں سے تحقیقات بھی جاری ہیں۔

علاوہ زیں ابتدائی طور پر موت کی وجہ سامنے نہیں آئی، تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے