اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: کاچھا گاؤں میں میلے پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

18 Jul 2026
18 Jul 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے کے علاقے کاچھا گاؤں میں دربار کے میلے کے دوران دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں میلہ دیکھنے کے لیے آنے والی خواتین سمیت 6 افراد گولیوں کی زد میں آ کر زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ مبینہ طور پر بھٹی گروپ اور ڈوگر خاندان کے درمیان ہوئی۔ دونوں گروپوں کی جانب سے مبینہ طور پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے باعث میلے میں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے دوران لوگوں نے زمین پر لیٹ کر اپنی جانیں بچائیں۔ زخمیوں میں طیبہ، رضیہ، غلام فرید، فریاد علی اور مبارک سمیت دیگر افراد شامل ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے