اپ ڈیٹس
  • 243.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ، 17 سالہ لڑکی زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق

17 Jul 2026
17 Jul 2026

(لاہور نیوز) گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ میں 17 سالہ لڑکی زہریلی گولیاں کھانے کے بعد جاں بحق ہو گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے بعد پیش آیا، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

ایدھی ترجمان کے مطابق 17 سالہ مناہل  نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے بعد زہریلی گولیاں کھائیں، انہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکیں، متوفیہ کی شناخت 17 سالہ مناہل کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر تحقیقاتی اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جہاں شواہد اکٹھے کئے گئے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، بعد ازاں پولیس کارروائی مکمل ہونے پر ایدھی رضاکاروں  نے میت کو ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اصل وجوہات جاننے کیلئے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، جبکہ موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے