اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہیٹ ویو: صوبہ بھر میں تمام فلٹریشن پلانٹس فعال رکھنے کی ہدایت

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) ہیٹ ویو اور شدید گرمی کے پیش نظر سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

انہوں  نے ہدایت کی کہ صوبہ بھر کے تمام فلٹریشن پلانٹس مکمل طور پر فعال رکھے جائیں، شہریوں کو معیاری پینے کا پانی فراہم کیا جائے اور فلٹرز کی بروقت تبدیلی یقینی بنائی جائے۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نے متعلقہ اداروں کو باہمی رابطہ برقرار رکھنے اور فیلڈ ٹیموں کے ذریعے فلٹریشن پلانٹس کی مؤثر مانیٹرنگ کی بھی ہدایت کی۔

نورالامین مینگل  نے کہا کہ ہیٹ ویو کے دوران شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، جبکہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کیلئے زیادہ پانی پئیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے