اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چاند نظر آ گیا، یکم صفر المظفر جمعرات کو ہو گی

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) ماہ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

یکم صفرالمظفر  1448 ہجری 16جولائی2026ء بروزجمعرات کو ہو گی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  نے اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  چاند کے نظر آنے کا اعلان کیا۔ 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کی جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے