اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب سمیت ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم  گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے۔

جبکہ شام/رات میں مری، گلیات،  راولپنڈی، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین،  گوجرانوالہ، گجرات، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ساہیوال، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ اور گردنواح   میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر  بارش  کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے