اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز آج عارفوالا میں نواز شریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کریں گی

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج عارف والا کا دورہ کریں گی۔

دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب ’’نواز شریف سکول آف ایمننس‘‘ کا افتتاح کریں گی، مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکاء سے خطاب بھی کریں گی، تقریب کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے عارف والا آمد سے قبل تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے