اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے مسافروں کیلئے خوشخبری، لاہور براستہ قصور پاکپتن ٹرین بحال

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور براستہ قصور، پاک پتن، لاہور کے درمیان بلھے شاہ پسنجر ٹرین کو 17 جولائی 2026 سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

بلھے شاہ 257Up پسنجر ٹرین پاک پتن سے صبح پانچ بجے روانہ ہو کر کوٹ لکھپت، رائیونڈ اور قصور سے ہوتی ہوئی صبح 10 بج کر 50 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ 

جبکہ بلھے شاہ 258 ڈاؤن لاہور سے سہ پہر چار بجے روانہ ہو کر رات نو بج کر 30 منٹ پر پاک پتن ریلوے سٹیشن پہنچے گی، یہ ٹرین پانچ اکانومی کلاس کوچز اور ایک پاور وین پر مشتمل ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے