اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو ایندھن کی سپلائی محدود کردی

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سنٹرل پنجاب کے صدر چوہدری نعمان مجید نے کہا ہےکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود کر دی ہے۔

ایک بیان میں چوہدری نعمان مجید نے کہا کہ شہر میں آج طلب کے مقابلے میں صرف 50 فیصد تیل سپلائی کیا گیا، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کے باعث سپلائی کم کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپلائی محدود ہونے سےدیہی علاقوں میں 90 فیصد اورشہری علاقوں کے 50 فیصد پٹرول پمپ متاثرہوئے ہیں۔

دوسری جانب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ کسٹمز کلیئرنس میں تاخیر ہورہی ہے، اوگرا کو چاہیے کہ ملک بھر میں تیل کی دستیابی یقینی بنائے، روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نظام ناقابلِ عمل ہے، ایسا ردوبدل عوام کے مفاد میں ہے نہ کاروبار کے لیے موزوں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے