اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، چرس اور افیون برآمد

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) غازی آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت بوٹا اور اسلم کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے ڈھائی کلو گرام سے زائد چرس اور 500 گرام افیون برآمد کی گئی ہے، جسے قبضے میں  لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے، جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی تاکہ معاشرے کو اس ناسور سے پاک کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے