اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈلنگ کا جھانسہ: خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

12 Jul 2026
12 Jul 2026

(لاہور نیوز) سندر میں خاتون سے مبینہ زیادتی اور 6 لاکھ روپے کی رقم ہتھیانے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق خاتون کی درخواست پر تھانہ سندر میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا، مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مقدمے میں نامزد دونوں ملزمان حسن اور بلال کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم مختلف پہلوؤں پر دستیاب شواہد کی روشنی میں تفتیش جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی جبکہ خواتین کے خلاف جرائم پر لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت تمام قانونی تقاضے پورے کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے