اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن، باگڑیاں چوک سے نامعلوم افراد نے خدیجہ نامی بچی اغوا کر لی

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کے اغوا کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں باگڑیاں چوک سے نامعلوم افراد نے خدیجہ نامی بچی کو اغوا کر لیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں مبینہ اغوا کی واردات کے کچھ مناظر ریکارڈ ہوئے ہیں، پولیس فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس  نے 6 سالہ خدیجہ کے اغوا کا مقدمہ بچی کے چچا کی مدعیت میں درج کر لیا ہے، جبکہ مختلف ٹیمیں بچی کی بازیابی اور ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائیاں کر رہی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام دستیاب شواہد کی مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے