اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اسپائیڈر مین کا پاکستانی مداحوں کیلئے خصوصی پیغام جاری

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ’اسپائیڈر مین‘ کے نئے سیکوئل ’اسپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے‘ کی ریلیز سے قبل فلم کے اداکار ٹام ہالینڈ اور جون برنتھل نے پاکستانی مداحوں کیلئے خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔

 

ٹام ہالینڈ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہیلو پاکستان! اسپائیڈرمین سیریز کو دیکھنے اور اتنے سالوں سے مسلسل اتنی محبت دینے کے لئے شکریہ۔ان کا کہنا تھا کہ آپ کی سپورٹ کی وجہ سے فلم کے سیکوئل ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ توڑے۔

جون برنتھل نے اپنے ساتھی اداکار کی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اب فلم کے نئے سیکوئل ’اسپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے‘ کو بھی اسے طرح کامیاب بنائیں۔واضح رہے کہ فلم 31 جولائی کو پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے