اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوا ایپ تشہیر کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت کنفرم

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) سیشن عدالت نے جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی  نے ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے