اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد میں اضافہ

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہو گئی۔

الیکشن کمیشن نے چار سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لیے، الیکشن کمیشن نے چاروں جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کے باضابطہ نوٹیفکیشنز بھی جاری کر دیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام آدمی تحریک پاکستان، پاکستانی عوامی انقلابی لیگ، اللہ اکبر تحریک اور کسان اتحاد عوامی پارٹی کے انتخابات تسلیم ہوئے جبکہ پی ٹی آئی، ٹی ایل پی اور پاکستان ریفارم پارٹی تاحال بغیر سربراہ اور تنظیمی ڈھانچے کے فہرست میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے