اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں"کیش لیس پراجیکٹ" شروع کر دیا گیا۔

پراجیکٹ کے تحت شہری فیس جمع کروائے بغیر پاسپورٹ کے اجراء کا عمل کروا سکیں گے، سائلین کو پاسپورٹ بنوانے کے لئے بینک میں فیس جمع نہیں کروانا پڑے گی۔

تمام دفاتر میں شہریوں کا پاسپورٹ کے عمل بغیر فیس مکمل کیا جائیگا، پاسپورٹ بنوانے کا عمل مکمل کر کے ٹوکن پر کیو آر کوڈ فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔

کیو آر کوڈ کے تحت شہری پاسپورٹ کا عمل مکمل کروا کر فیس جمع کروائیں گے، کیو آر کوڈ کے تحت فیس جمع ہونے پر پاسپورٹ کی پرنٹنگ ہو جائے گی۔

پرنٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر سائلین کو پاسپورٹ فراہم کر دیا جائیگا، سائلین کی سہولت کے لئے پاسپورٹ ڈلیوری کا عمل بھی جلد شروع ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے