اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے مانگا رائیونڈ روڈ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

 

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ صدیق کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں کی شناخت 21 سالہ علی اور 29 سالہ ندیم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو مردہ خانے بھجواتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے