اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: مبینہ گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

29 Jun 2026
29 Jun 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی مین بازار میں مبینہ گھریلو ناچاقی کے دوران شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کلثوم بی بی کے نام سے ہوئی ہے، مقتولہ کو اس کے شوہر امان اللہ نے سر پر ڈنڈا مار کر قتل کیا ہے، پولیس  نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم امان اللہ کو گرفتار کرتے ہوئے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولہ نے تین سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور انکا دو سالہ ایک بیٹا بھی تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر گھریلو ناچاقی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جلد ہی قتل کے اصل محرکات سامنے آ  جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے