اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال قتل کی وارداتوں میں نمایاں کمی

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں رواں سال قتل کی وارداتوں میں 29 فیصد کمی ہوئی ہے۔

سال 2025ء کے پہلے 5 ماہ کے دوران مختلف علاقوں میں 151 افراد قتل ہوئے، جبکہ رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران قتل کے مجموعی طورپر 107 مقدمات درج کئے گئے ۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق سٹی ڈویژن میں گزشتہ سال 22، رواں سال 16 افراد قتل ہوئے۔ کینٹ ڈویژن میں گزشتہ سال 25، رواں سال بھی قتل کے 25 مقدمات درج کئے گئے۔ اس کے علاوہ سول لائنز ڈویژن میں گزشتہ سال 20، رواں سال قتل کی 4 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ صدر ڈویژن میں گزشتہ سال 32، رواں سال قتل کے 28 مقدمات کا اندراج ہوا۔

پولیس ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں گزشتہ سال 16، رواں سال 10 افراد کا قتل کیا گیا۔ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں گزشتہ سال 36، رواں سال قتل کی 24 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے