اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: کھوکھر چوک کے قریب فائرنگ سے 30 سالہ خاتون قتل

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں کھوکھر چوک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ خاتون قتل ہو گئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کرن بی بی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولہ کے شوہر شیر علی  نے تین شادیاں کر رکھی تھیں، جبکہ کرن بی بی ان کی تیسری اہلیہ تھیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو ضروری قانونی کارروائی کیلئے منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے