اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن منشیات سپلائی کرنیوالا گروہ بے نقاب، 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہورنیوز) پولیس نے آن لائن منشیات کی سپلائی میں ملوث مبینہ گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کو منشیات کی ڈلیوری دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں مبینہ سرغنہ رضہ بی بی، سونیا اور وسیم شامل ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 41 کلوگرام سے زائد پوست اور ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے مبینہ طور پراعتراف کیا کہ وہ آن لائن مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے